Amulet, hooligan🙁

 Asslam-o-Alaikum

How are you friends?

i hope you are all well.

Today has been a much better day by the grace of Allah. If we live by believing in Allah, then every day is better.

The reason we are talking today after many days is fever.
Yes, I had a fever for a few days but now I am fine by the grace of Allah.


Today I am going to tell you a very interesting thing.
Today my sister was reading a novel.

She told me to read a very important point.


(Jaji then looks very happy Mashaallah ....... "Jamila Mai commented happily and the next moment a thought bothered her."Sakina's father, Mai Rahmata called me and told me that Jaji's mother is in the circle of amulets these days ..."


"Amulet, hooligan ......." Allah Ditta was shocked and looked at his wife in a confused manner."why......... ???"




"She is not happy with this relationship, she says that Jaji will be distracted by amulets .........." Allah Ditta looked at Jamila Mai's words with regret.

"Sakina's mother, Casey talks.Where did you come from in the circles of these amulets ... ??? "She was embarrassed by her husband's words."Magic is right.... "When he argued, Allah Ditta Saw the face of his wife in a compassionate manner.



"Sakina's mother, of course magic is real, but always keep in mind that whatever one does, Allah does and Allah does better.There is no magic in it, no perfection of magic, and Allah is a child Thori who can be taken wherever people want by holding his finger, these are all signs of weak faith.

The good that He has ordained for you will remain with you,and the evil that is your destiny can be changed by nothing but prayer.Just keep your faith strong....."In the solemn manner of Allah Ditta, water fell on Jamila Mai.


Sakina's father, I am also human and the love of children can weaken me too ..That's how children are not called a test .... " Jamila Mai was depressed.



"Come on, don't lose heart ..." He softened.By expecting mercy from Allah, He gives man the one whom man hopes." He took a deep breath and stood up for ablution.Jamila Mai looked at her spouse face with great love.)..........



(Belief is a comfort.On burning coals believe is a comfort.Believing in a moving fire is a coolness.Believe is a sage under a sharp sword.)



The biggest problem with our society is that: Our faith is very weak.We have always been looking for flaws in people and have forgotten to believe in Allah. And the same thing is growing in society.We don't have time to think good and bad.But we know the flaws in others at the moment.




Blindly running behind others.We must grow in this society to see the good and the bad and believe in our Lord that whatever He does is better.We have to improve our thinking.And live by believing in your Lord.


May Allah give a healthy direction to all our thoughts.

Amee. 






اسلام علیکم 

 کیسے ہو دوستو

 مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہیں۔


 اللہ کے فضل و کرم سے آج کا دن بہت بہتر رہا۔  اگر ہم اللہ پریقین کر کےزندگی گزاری جائے تو ہر دن بہتر ہوتا ہے  
آج بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے اس  کی وجہ بخار ہے۔

 جی مجھے کچھ دنوں سے بخار تھا لیکن اب میں اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں۔




 آج میں آپ کو ایک بہت ہی دلچسپ بات سنانے جارہا ہوں۔

 آج میری بہن ایک ناول پڑھ رہی تھی اس نے مجھے ایک بہت اہم نکتہ پڑھنے کو کہا۔




(جاجی تو ماشااللہ بہت خوش دکھائی دے رہا تھا ....... "جمیلہ مائی نے خوشی سے تبصرہ کیا اور اگلے ہی لمحے ایک خیال نے اسے پریشان کیا۔" سکینہ کے والد مائی رحمتہ نے مجھے فون کیا اور بتایا کہ جاجی کی والدہ ان دنوں تعویذ گنڈوں کے چکروں  میں ہے۔  ... "



 "تعویذ ، گنڈے ......." اللہ دتا چونک گیا اور الجھتے ہوئے اپنی بیوی کی طرف دیکھا۔ "کیوں ......... ؟؟؟"


 "وہ اس رشتے سے خوش نہیں ہیں ، وہ کہتی ہیں کہ جاجی کا ذہن تعویذوں سے پھیر لےگی.........." اللہ دتا نے جمیلہ مائی کے الفاظ پر افسوس کے ساتھ دیکھا۔


 "سکینہ کی والدہ ، کیسی بات کرتی ہو۔ تو ان تعویذ گنوں کے چکروں  میں کہاں سے آگئی؟ ... ؟؟؟" وہ اپنے شوہر کی بات سے شرمندہ ہوئیں۔ "جادو تو برحق  ہےناں ...." جب اس نے بحث کی تو اللہ دتہ نے تاسف بھرے  انداز سے اپنی بیوی کا چہرہ دیکھا .


"سکینہ کی والدہ ، بے شک جادو برحق  ہے ، لیکن ہمیشہ یہ بات اپنے ذہن میں رکھ کہ جو کچھ بھی کرتا ہے ، اللہ  کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے  بہتر کرتا ہے۔ اس میں کسی جادو ، وادو کا کوئی کمال نہیں ہے ، اور اللہ کوئی بچہ تھوری ہے جسے لوگ انگلی پکڑ کر جس طرف لے جانا چاہیں لے جائیں گے ، یہ سب کمزور ایمان کی علامت ہیں۔


 وہ اچھائی جو اس نے تیری قسمت میں لکھ دی  ہے وہ تجھے مل کر  رہے گی، اور جو برائی تیرا  مقدر ہے اسے دعا کے سوا کوئی چیز  نہیں بدل سکتی۔ بس اپنے ایمان کو مضبوط رکھ ..... "اللہ دتہ کےسنجیدہ انداز پرجمیلہ مائی پر گھڑوں پانی پڑ گیا ۔



 سکینہ کے والد ، میں بھی انسان ہوں اور اولاد کی محبت  مجھے بھی کمزور کرسکتی ہے .. ایسے ہی تو اولاد کو آزمائش نہیں کہا گیا     .... "جمیلہ مائی افسردہ ہوگئیں۔




 چل تو اپنا دل چھوٹا نہ کر ..." وہ نرم ہوا۔ اللہ سے رحم کی توقع رکھا کر  ، وہ انسان کو وہی عطا کرتا ہے جس کی انسان امید کرتا ہے۔ "اس نے ایک لمبی سانس لی اور وضو کے لئے اٹھ کھڑا ہوا۔ جمیلہ مائی نے انتہائی محبت سے اپنے  شریک حیات کا چہرہ  دیکھا۔) ..........




یقین ایک سکون  ہے۔ جلتے ہوئے کوئلوں پر) یقین ایک سکون ہے۔ چلتی ہوئی آگ پر یقین   ایک ٹھنڈک ہے۔  ایک تیزدھار تلوار کے نیچے یقین ایک سیج  ہے۔)



 ہمارے معاشرے کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ: ہمارا ایمان بہت کمزور ہے۔ ہم ہمیشہ لوگوں میں خامیوں کی تلاش کرتے رہے ہیں اور اللہ پر یقین کرنا بھول گئے ہیں۔  اور یہی چیز معاشرے میں بڑھ رہی ہے۔ ہمارے پاس اچھے اور برے سوچنے کا وقت نہیں ہے۔ لیکن ہم دوسروں کی خامیوں کو اس وقت ضرور  جانتے ہیں۔




 دوسروں کے پیچھےاندھا دھن دوڑ رہیں ہیں ۔ اچھے اور برے کو دیکھتے ہوئے ہمیں اس معاشرے میں بڑھنا چاہیے  اور اپنے رب پر یقین کرنا چاہئے کہ جو کچھ وہ کرتا ہے وہ بہتر کرتا  ہے۔ ہمیں اپنی سوچ کو بہتر بنانا ہوگا۔ اور اپنے رب پر یقین رکھتے ہوئے زندگی گزارنی چاہئے۔



اللہ ہم سب کی سوچوں کو صحت مند رخ عطا فرمائے ۔

 آمین۔







Comments

Post a Comment

Please tell me about my mistakes

Popular posts from this blog

Belief

Patience And Certainty

Introduction