Love💖
Asslam-o-Alaikum
Once upon a time a woman's child was lost.She was looking for him in the caravan again and again. She would ask each man about the baby.Eventually his lost liver was found.She licked it with a chest but she did not believe it.She looked at him again and again and loved him very much.Everyone was affecting by her condition.
At that moment, the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said to his Companions: What do you think?
Can this woman put her child in the fire? Everyone submitted."No, she can't do that because she loves her son so much. "
He (peace and blessings of Allaah be upon him) said on hearing this.Allah loves his servants many times more than a mother's love, "He does not want his servants to burn in the fire of hell."
This phrase of the dear master made the greatest example of love clear.
اسلام علیکم
کیسے ہو دوستو
مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہیں۔
اللہ کے فضل و کرم سے آج کا دن بہت بہتر رہا۔ اگر ہم اللہ پر یقین کر کےزندگی گزارے تو ہر دن بہترہوتا ہے۔
محبت کیا ہے ؟
اکثر یہ خیال میرے ذہن میں آتا ہے۔ یقیناآپ بھی اس کے بارے میں سوچتے ہوں گے۔
. لیکن آج میں نے ایک بہت ہی خوبصورت واقعہ پڑھا
آپ بھی یہ خوبصورت واقعہ ضرور پڑھیں۔
ایک دفعہ ایک عورت کا بچہ کھو گیا تھا۔ وہ بار بار قافلے میں اس کو تلاش کر رہی تھی۔ وہ ہر ایک آدمی سے بچے کے بارے میں پوچھتی۔ بالآخر اس کا کھویا ہوا جگرگشہ مل گیا اس نےلپک کر اسے سینے سے لگا لیا مگر اسے یقین نہ آتاتھا ۔وہ بار بار اس کی طرف دیکھتی اور اسے بہت پیار کرتی۔ ہر ایک اس کی کیفیت سے متاثر ہو رہا تھا۔
اسی وقت ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: کیا خیال ہے تمہارا ؟
کیا یہ عورت اپنے بچے کو آگ میں ڈال سکتی ہے؟ سب نے عرض کیا۔ "نہیں وہ ایسا ہرگزنہیں کرسکتی کیونکہ وہ اپنے بیٹے سے بےپایاں محبت کرتی ہے۔"
یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ اپنے بندوں کو ماں کی محبت سے کئی گنا زیادہ محبت کرتا ہے ، "وہ نہیں چاہتا کہ اس کے بندے جہنم کی آگ میں جلیں۔"
پیارے آقا کے اس جملے نے محبت کی سب سے بڑی مثال واضح کردی۔






SUBHANALLAH😍
ReplyDeleteJazak ALLAH
DeleteGreat lesson for humans
ReplyDeleteGreat👍
ReplyDelete👍👍
DeleteMay Allah save us from jahanam! 😭 And it is really great message for humans.
ReplyDeleteAmeen
DeleteGreat
ReplyDelete😊😊😊
DeleteSuper
ReplyDeleteThanks
DeleteGood😘
ReplyDeleteSuper
ReplyDeleteSuper
ReplyDelete